وفاقی وزیر پاور نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا : مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے بجلی چوری روکنے پر غور، پیسکو اور ٹیسکو نقصانات کا تخمینہ 188 ارب روپے ہو چکا ہے
سی پیک کا دوسرا فیز شروع ہونے کے بعد ہی چینی قرضوں کی ادائیگی ممکن ہوگی، آئی ایم ایف سمیت مالیاتی اداروں سے مثبت بات چیت ہوئی، پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا : وزیر خزانہ
قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سرکلر جاری : 25 سال مدت ملازمت کے بعد پینشن لینا ہر ملازم کا حق ہے، تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو نیا سرکلر ارسال