آئی ایم ایف پروگرام کامیابی سے مکمل کیا، اصلاحاتی ایجنڈا آگے بڑھائیں گے، ایف بی آر اور ٹیکس کلیکشن نظام میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، مقامی سرکایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ضروری ہے : وفاقی وزیر خزانہ