ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی ٹیکس بہرصورت دینا ہوگا: جون تک زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب ڈالر رہیں گے، لاہور اور کراچی ائرپورٹس بھی پرائیوٹائز کئے جائیں گے، بین الاقوامی فنڈنگ کی کمی نہیں: وزیر خزانہ
گیس و خام تیل کی قومی پیداوار : اکتوبر 2023 سے مارچ 2024 کے دوران گیس کی یومیہ پیداوار میں 17 ایم ایم سی ایف ڈی اور خام تیل کی یومیہ پیداوار میں 530 ایم ایم سی ایف ڈی اضافہ ہوا
سعودی عرب کو جانوروں کی برآمدات سے پاکستان کیلئے اربوں روپے کا کثیر زرمبادلہ کمانا ممکن : لائیوسٹاک کے شعبے کو بھی سعودی سرمایہ کاری کے ذریعے برآمدات بڑھانے کا اہم ذریعہ بنایا جا سکتا ہے
ایف بی آر کی سندھ میں غیر ٹیکس شدہ سگریٹ کے خلاف کارروائیاں، ہزاروں پیکٹ ضبط : غیر ٹیکس شدہ سگریٹ کے خلاف 13 سے زائد شہروں میں 195 چھاپے مارے گئے : چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو
پاکستان کو آئی ایم ایف کا آئندہ پروگرام ملنے کے امکانات روشن : آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے ایک ارب دس کروڑ ڈالر ملیں گے، ایگزیکٹو بورڈ اجلاس اپریل کے آخر میں بلانے کا فیصلہ
ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا : عالمی بینک کی جانب سے 25 کروڑ ڈالرکی امداد، پاکستان آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل مدتی پروگرام کا حصول چاہتا ہے : وزیر خزانہ