2 سے 31 مارچ : پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کے روز بھی کھلے رہیں گے،عوام پاسپورٹ کےلیے چھٹی کے روز بھی 9 سے 1 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں: ڈی جی پاسپورٹ
اووربلنگ کا تنازع شدت اختیار کرگیا، لیسکو چیف سے الزامات چھپانے پر وضاحت طلب : نیپرا کا وزارت توانائی سے لیسکو فیلڈ افسران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
رمضان پیکج پر عملدرآمد 4 مارچ سے، سبسڈی کی مد میں 35 ارب روپے مختص : سبسڈی کے ساتھ نقد امداد بھی شامل، 19 اہم اشیائے ضرورت کی خریداری پر ساڑھے سات ارب روپے کی رعایت
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1000روپے کی کمی : فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر 2570روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2203۔36روپے کی سطح پر مستحکم
چینی پاورکمپنیوں کے واجبات 493 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے : چین نے 600 ملین ڈالر کا تجارتی قرض چینی پاور پلانٹس کے واجبات کی ادائیگیوں سے مشروط کر دیا
زرعی ترقی معاشی مسائل کا حل : زراعت کو ترقی دی جائے تو معیشت کو درپیش مسائل کا حل ممکن ہے جس سے غذائی تحفظ کا حصول بھی ممکن ہے : ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ