نگران دور، حکومتی سیکیورٹیز پر قرض لینے کی شرح میں67 فیصد کمی : سابق دورمیں سرکاری سکیورٹیز پر قرضوں کا حجم 5831 ارب، نگران دورمیں1896ارب رہا
بجلی 7روپے 13 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ : نیپرا کو ربڑ سٹمپ نہ سمجھا جائے، صارفین کی شکایات سے متعلق ایپ رواں ماہ لانچ کی جائے گی : چیئرمین نیپرا وسیم مختار
نیپرا انکوائری رپورٹ کی روشنی میں اوور بلنگ کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل : خراب میٹر ایک ماہ میں ہٹانے کا حکم : غلط بلنگ روکنے سے متعلق سفارشات کی تعمیل نہ کرنے پر کاروائی ہو گی
تین سال میں سمارٹ فون کی برآمد کا ہدف 50 کروڑ ڈالر مقرر: رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138 فیصد کا نمایاں اضافہ
گیس درآمد کیلئے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر پائپ لائن تعمیر کرنے کی منظوری، پائپ لائن گوادر سے ایران سرحد تک تعمیر ہوگی، ایران پاکستان کے خلاف 18 ارب ڈالر جرمانے کا نوٹس واپس لے گا
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے ورکنگ : کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور پرائمری بیلنس سر پلس رکھنے اُٗور ٹیکس ٹو جی ڈی پی 3 سال میں 15 فیصد تک بڑھانے کا ہدف