پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بالترتیب 2۔73 روپے اور 8۔37 روپے کا اضافہ : نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر 28 فروری تک کے لئے کردیا گیا
گیس مہنگی کا نوٹی فکیشن جاری؛ پروٹیکٹڈ صارفین کیلیے ماہانہ 400 روپے فکسڈ چارجز جبکہ کمرشل صارفین کے لئے گیس کے نرخ3900 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر
مقامی سطح پر تیار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا امکان : 40 لاکھ مالیت یا 1400 سی سی گاڑیوں پر اب 25 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد ہوگا، 4 ارب روپے کا اضافی ریونیو ملنے کی اُمید
بجلی و گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینیٹرز بھی پھٹ پڑے، آئی ایم ایف کی شرط پر کم گیس استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی بوجھ بڑھے گا، بجلی مہنگی ہونے کے بھی خدشات
گیس صارفین کیلئے قیمتوں میں 900 روپے اور سی این جی سیکٹر کیلئے 170 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ متوقع، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق بھی کیے جانے کا قوی امکان، اجلاس طلب
ایل این جی کی عالمی طلب میں 2040 تک اضافہ جاری رہے گا : سال 2040 تک ایل این جی کی طلب 685-625 ملین ٹن سالانہ تک پہنچنے کا امکان