خیبرپختونخوا : نگران حکومت کا آئندہ 4 ماہ کا بجٹ یکم مارچ سے 30 جون 2024 تک کے لئے تیار: بجٹ کا تخمینہ 560 ارب روپے لگایا گیا ہے، موجودہ بجٹ کی مدت 29 فروری کو ختم ہو جائے گی
آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل : ٹیکس محصولات ریفنڈ ادائیگیوں سمیت پاور سیکٹر کے بقایاجات بروقت کلیئر، ایس او ایز قانون میں ترمیم اور ترمیمی قانون پر عملدرآمد نہ ہو سکا
سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار : کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 100 سے زئد پوائنٹس کا اضافہ : نئی حکومت کی تشکیل کے لیے بڑی جماعتوں کے مابین درمیان اتفاق رائے کا مثبت اثر
لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل : نگراں پنجاب حکومت سمیت فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب
چمن دھرنا مظاہرین نے 3 ماہ سے پھنسی کارگو ٹرانسپورٹ کو آنے کی اجازت دیدی، مظاہرین نے پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف تین ماہ قبل دھرنا دے کرپاک افغان ٹریڈ معطل کر رکھا تھا