پنجاب میں سیاسی طوفان تھم گیا وزیراعلیٰ پرویز الہی کے اعتماد کا ووٹ تسلیم ، گورنر کانوٹیفیکیشن واپس، ہا ئی کورٹ نے رٹ نمٹا دی