• کرنسی ریٹ
  • اخبار
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • صفحہ اوّل
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • بین الاقوامی
  • کا ر و بار
  • کھیل
  • صحت
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
  • جرائم و حادثات
  • کالم
    • پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیق
    • نجم سیٹھی
    • سید مظہر علی شاہ
    • عالمگیر آفریدی
    • شبیر حسین امام
    • بشارت کھوکھر
    • پروفیسر یحییٰ خالد
    • ڈاکٹر عبیداللہ
    • عتیق صدیقی
    • مستنصر حسین تارڑ
    • آصف نثار غیاثی
    • آفتاب اقبال بانو
    • ڈاکٹر امجد حسین
    • سجاد حیدر
    • عقیل یوسفزئی
    • مہمان کالم
    • اختر شمار
    • ناصر علی سید
    • جاویدعزیز
    • صبیح احمد
    • ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
    • ضیاء الحق سرحدی
    • ڈاکٹر صلاح الدین
    • منظورالحق
    • رحیم اللہ یوسفزئی
    • سید جی بی شاہ
    • حسن زیب ملک
    • فیض الرحمان
    • شریف شکیب
    • ارشاد احمد صدیقی
    • ابوالحسن امام
    • آل یاسین
    • آج کی بات
    • پریشان داﺅدزے
    • طاہر علی خان
    • صلاح الدین احمد
    • جمشید احمد خان
    • کامران بنگش
    • ملیحہ لودھی
    • شمیم شاہد
    • فصیح الدین (پی ایس پی)
    • پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الله
    • عدنان ظفر
  • کالم
  • ڈیلی بائیٹس
  • بلاگ
  • پشاور
  • قانون و انصاف
  • ماحولیاتی تبدیلیاں
  • عام انتخابات
  • مزید
    • ڈیلی بائیٹس
    • بلاگ
    • پشاور
    • قانون و انصاف
    • ماحولیاتی تبدیلیاں
    • عام انتخابات
Skip to content
تازہ ترین
سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا حکومت نے پٹرول 4 روپے 80 پیسے، ڈیزل 7 روپے 95 پیسے مہنگا کر دیا پشاور: انٹیلیجنس آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک، ایک اہلکار زخمی مالی سال 2025 کی آخری مانیٹری پالیسی، اجلاس آج ہوگا پیرو میں 5 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ، 1 شخص ہلاک، 5 زخمی پاکستان کا وہ علاقہ جو گزشتہ ایک صدی سے پینے کے پانی سے محروم ہے گلگت حادثہ: مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ محاذ بدلتے ہیں، عزم نہیں اسرائیل کی جارحیت امریکی سیاست کیلئے سوالیہ نشان ہے: مولانا فضل الرحمان ایرانی فوج نے برطانوی بحریہ کے جہاز کو خلیج فارس میں داخلے سے روک دیا

اشتہار

مقبول خبریں

عالمی معیشت: چیلنجز اور امکانات
شبیر حسین امام
محاذ بدلتے ہیں، عزم نہیں
شبیر حسین امام

شبیر حسین امام

شاور کے "اندرون شہر" سے تعلق رکھنے والے شبیر حسین امام (پیدائش 20 فروری 1968) نے صحافت کے میدان میں قدم سال 1994 میں رکھا اُور تب سے آج تک پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا. مختلف ملکی و بین الاقوامی خبررساں اداروں سے منسلک رہے. روزنامہ آج پشاور کا حصہ ہیں اور سال 2005 میں آج پشاور (ٹرپل اے پبلیکیشنز) سے بطور خبرنگار وابستہ ہوئے جبکہ اپریل 2012 سے ادارتی صحفے کے لئے "ژرف نگاہ“ اور تراجم و تحقیقی و دستاویزی صحافت کے متعدد اظہارئیوں کی مہارت رکھتے ہیں. صحافتی عکاسی (فوٹو جرنلزم) ، فلم بندی (ویڈیوگرافی برائے صحافت) اور الیکٹرانک جرنلزم سے متعلق بیرون ملک سے تعلیم یافتہ ہیں جبکہ ذرائع ابلاغ کی جدید ترقی یافتہ اشکال، عصری ایجادات سے متعلق مہارت کے علاؤہ بطور محقق و معلم و تجزیہ نگار صائب الرائے ماہرین میں شمار ہوتے ہیں. پشاور سے آپ کی غیرمشروط محبت اُن کے ہاں شاعری و نثر کے قالب میں کثرت سے بیان ہوتی ہے، جو ضرب المثل کا درجہ رکھتی ہے. پشاور سے دلی تعلق و کیفیت کو اُن کے اِس شعر سے بیان اور بخوبی سمجھا جا سکتا ہے... "میری پہچان ہیں، تیرے درودیوار کی خیر : میری جاں، میرے پشاور میرے گلزار کی خیر." شبیر حسین امام پشاور کے سرتاج روحانی گھرانے اور معروف علمی ادبی شخصیت سلسلہ عالیہ قادریہ حسنیہ کے بزرگوار، غوث ِزماں، پیرطریقت سید محمد امیر شاہ قادری گیلانی (مولوی جی) رحمتہ اللہ علیہ اور خلد آشیاں ڈاکٹر ظہور احمد اعوان (استاد جی) مرحوم و مغفور کے خاص مریدوں اور شاگردوں میں شمار ہوتے ہیں. پشاور سے متعلق آپ کی تحریریں (ادارتی مضامین کے انتخاب) کو کتابی صورت میں گندھارا ہندکو وان اکیڈمی (ہندکو بورڈ) پشاور نے شائع کیا ہے جبکہ اُن کی بنائی ہوئیں تصاویر کی نمائشیں پشاور سمیت ملک کے مختلف بڑے شہروں میں منعقد ہو چکی ہیں.

عملی صحافت کا 27واں سال جاری.
ایم اے اردو (جامعہ پشاور) ایم ایس الیکٹرانک جرنلزم (کیپ ٹاؤن جنوبی افریقہ)
[email protected]

محاذ بدلتے ہیں، عزم نہیں

15 جون 202515 جون 2025

عالمی معیشت: چیلنجز اور امکانات

10 جون 202510 جون 2025

پانی کی قلت: زرعی معیشت و معاشرت خطرے میں

30 دسمبر 202430 دسمبر 2024

مہنگائی کے اثرات : جینا مشکل، مرنا اُور بھی مشکل

23  اگست 202423  اگست 2024

 انسانی حقوق کا عالمی دن 

03 دسمبر 202303 دسمبر 2023

مالی بحران : منفی اثرات

21 اکتوبر 202321 اکتوبر 2023

مہنگائی کی دلدل

17 اکتوبر 202317 اکتوبر 2023

فلسطین : عالمی طاقتوں کا ردعمل (ستم ظریفی)

16 اکتوبر 202316 اکتوبر 2023

کامیاب زندگی : رہنما اصول

06 اکتوبر 202306 اکتوبر 2023

آزادی اظہار کے فکری تصورات

27  ستمبر 202327  ستمبر 2023

انتخابات: 'آزادانہ اور منصفانہ'

26  ستمبر 202326  ستمبر 2023

پاک افغان تعلقات: اہم پیشرفت

24  ستمبر 202324  ستمبر 2023

صحافتی منظرنامہ

19  ستمبر 202319  ستمبر 2023

بچوں کے حقوق

19  ستمبر 202319  ستمبر 2023

خودمختار ریاست : خودمختار پولیس

18  ستمبر 202318  ستمبر 2023
  • 1
  • 2
  • 3
  • Next
  • Last ›

اہم کیٹا گریز

پاکستان خیبر پختونخوا بین الاقوامی کا ر و بار کھیل صحت شوبز دلچسپ و عجیب ٹیکنالوجی ویڈیوز جرائم و حادثات کالم ڈیلی بائیٹس بلاگ پشاور قانون و انصاف ماحولیاتی تبدیلیاں عام انتخابات

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

اہم روابط

  • اداریہ
  • اخبار
  • میگزین
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • وفاقی بجٹ تقریر کا متن

ہمارے بارے میں

روزنا مہ آج باوثوق ، مستنداور اہم خبروں کی بدولت خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا کثیر الاشاعت اخبار ہے جو آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی ) سے تصدیق شدہ ہے ۔روزنامہ پشاور ، ایبٹ آباد اور اسلام آباد سے بلاتعطل بیک وقت شائع ہورہا ہے ۔

Copyright © 2025, Daily Aaj

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

ڈاؤن لوڈ

S.No Description Action
1 Economic Survey 2019-20 Download
2 Budget Speech Urdu 2020-21 Download
3 Budget Speech KPK Urdu 2020-21 Download
4 Finance Bill KPK Download
5 Annual Development Programme 2020-21 Download

میٹرک نتیجہ