سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ

پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آسان اضافہ ہوا ہے۔

سونا تولے فی تولے 1100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ دس گرام سونا 943 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 69 ہزار 890 روپے کا ہو گیا۔

22 قیرات سونے کی قیمت میں بھی 865 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 2 لاکھ 47 ہزار 408 روپے ہو گئی۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے کے ساتھ 2997 ڈالر فی اونس ہو گئی، جبکہ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔