پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، سیاسی و عسکری قیادت شریک

پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ کی پور وقار تقریب جاری ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت شریک ہے۔

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہیں جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز ملٹری گیسٹ آف آنر کے طور پر شرکت کر رہے ہیں۔