بریکنگ نیوز: (کرائمز رپورٹر) تھانہ ارمڑ کے چوکی ارنڈو پر نامعلوم شدت پسندو نے حملہ کرکے ہینڈ گرنیڈ پھینکے گئے جو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے
پولیس جوانوں نے جوانمردی کا مظاہرہ کرکے بھرپور جوابی کارروائی سے حملہ پسپا کردیا اور حملہ آور فرار ہوگئے