ترکی کے تاریخی شہر گورڈین میں 2800 سال پرانا شاہی مقبرہ دریافت ہوا، جو فرائجیا بادشاہت سے تعلق رکھتا ہے۔
یہ مقبرہ Tumulus T-26 کہلاتا ہے اور مائیڈس ماؤنڈ کے قریب واقع ہے، جسے بادشاہ مائیڈس کے والد کی قبر سمجھا جاتا ہے.
ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق، یہ فرائجیا بادشاہت کے کسی شاہی فرد کی قبر ہو سکتی ہے، جس میں کانسی کے برتن، آب خورے، ۔کٹوریاں اور دیگر نوادرات شامل ہیں