دنیا کا واحد شخص جس کا پاسپورٹ اس کے مرنے کے 3 ہزار سال بعد بنا

فرعون دنیا کا واحد شخص ہے جس کے مرنے کے تین ہزار سال بعد پاسپورٹ بنا.
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرعون کا پاسپورٹ 1974 میں بنایا گیا کیوں کہ فرعون کی  نعش کو محفوظ رکھنے کے لیے کچھ مرمت فرانس میں ہونی تھی. اور فرانس  میں بنا پاسپورٹ نعش بھی داخل نہیں ہوسکتی اس لیے فرعون کا پاسپورٹ بنایا گیا ـ
اِسے فرانس میں علاج کے دوران صدارتی پروٹوکول دیا گیا تھا، اور ہوائی جہاز میں پیرس شہر کی فضاؤں میں پروٹوکولی چکر بھی لگوائے گئے تھے۔