وزیراعظم پاکستان واپسی کیلئے ہیتھرو ایئرپورٹ کیلئے روانہ

 وزیراعظم شہباز شریف پاکستان واپسی کیلئے سنٹرل لندن سے ہیتھرو ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نجی ائیرلائنز کی پرواز سے صبح اسلام آباد پہنچیں گے۔