وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔کابینہ اجلاس 24 نومبر کو صبح 9 بجے ہو گا ۔
اجلاس میں اہم تعیاناتی کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے ۔کابینہ اجلاس کا ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔