پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6 ماہ بعد پہلی مرتبہ بڑھی، روز مرہ اشیاء کے کنزیومر انڈیکس میں ایک سال کے مقابلے میں 12 اعشاریہ 57 فیصد اضافہ ہوا : بلوم برگ
اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا : گھریلو صارفین سمیت باقی تمام سیکٹرز کیلئے گیس قیمتیں برقرار رہیں گی، یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دی گئی تھی
یوٹیلٹی سٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم، نئے پیکج کی سمری ای سی سی اور وفاقی کابینہ کو بھیجی جائے گی، 5 بنیادی اشیا پر بی آئی ایس پی صارفین کے سبسڈی جاری
ایکسپورٹرز پر ِ٘ٔ دباؤ پر ٹیکس لگایا، ٔ آئی ایم ایف پاکستان کی خودمختاری کے لیے خطرہ ہے، معیشت کو صحیح سمت میں ڈالنے کا خاطر خواہ موقع نہیں ملا : خواجہ آصف