مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1 اعشاریہ 28 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد پر 23 اعشاریہ 59 فیصد اضافہ ریکارڈ : پیاز، آلو، انڈے، کیلا اور ڈبل روٹی کی قیمت میں کمی ہوئی
یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں اضافہ، کنزیومرز ایوریج 35 روپے یونٹ دے رہے، 400 ارب روپے بجلی کی مد میں سبسڈی دی جا رہی ہے : اویس لغاری
زرعی ٹیوب ویلز صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 100 فیصد اضافہ : کمرشل صارفین کےلیے فکسڈ چارجز 500 سے بڑھ کر 1250روپے کرنے کی منظوری
حکومت زراعت اور جائیداد پر ہر صورت ٹیکس لگائے گی، پاکستان ٹیکس ٹو جی ڈی پی ساڑھے نو فیصد کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہمیں اسے 13 فیصد تک لے کر جانا ہو گا : وزیر خزانہ
عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، وفاقی کابینہ کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری : نیپرا کی توثیق کے بعد بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا