ٹیکس آمدنی نہ بڑھی تو ِ٘ٔ کا پروگرام آخری نہیں، 5 سال نہیں، 3 ماہ میں ڈلیور شروع کرنا ہوگا، جب تک یہ معیشت درآمد پر مبنی رہے گی، ہمارے پاس ڈالر ختم ہوتے رہیں گے : وزیر خزانہ
برائلر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑااضافہ، پیاز سستا، آلو کا سرکاری نرخ 80 روپے جبکہ مارکیٹ میں 100 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے
فلور ملز ایسوسی ایشن نے ود ہولڈنگ ٹیکس مسترد کر دیا، نئے ٹیکس سے عوام کیلئے آٹا مہنگا ہوگا : 10 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان