بارش کے حوالے سے اچھی خبر : دیر، سوات، چترال، کوہستان، شانگلہ، بونیر، بٹگرام، ایبٹ آباد، مانسہرہ ، خیبر، مردان ، پشاوراور وزیرستان میں بارش کا امکان
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان : پیٹرول کی نئی قیمت 273 روپے 28 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 281 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی جا سکتی ہے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے : 37 ماہ کیلئے قرض پروگرام کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا
بجلی کے بنیادی ٹیرف پر ماہانہ فکس چارجز عائد کرنے کی منظوری : ماہانہ یونٹس کی کھپت کے لحاظ سے کمرشل چارجز میں 300 فیصد، صنعتی چارجز پر 355 فیصد اضافہ