پٹرول 9 روپے 99 پیسے فی لٹر مہنگا ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ : پٹرول کی نئی قیمت 275روپے 60 پیسے، ڈیزل کی نئی قیمت 283 روپے 63 پیسے ہوگئی
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی حتمی منظوری وزیراعظم شہبازشریف دیں گے