انٹربینک : روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ۔ ڈالر 11 پیسے بڑھ کر 278 روپے 51 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 45 پیسےکم ہوکر 280 روپے 55 پیسے ہو گیا
ایک اور بجلی بم گرا دیا، کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی : کمرشل صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری، فی یونٹ ٹیرف 77 روپے 15 پیسے کا ہو گیا
آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان : نئے قرض پروگرام پر جاری ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت