غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی میں 6 گنا اضافہ : جولائی 2023 تا مئی 2024 کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی ایک ارب 80 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
لیوی چارجز بڑھنے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان : لیوی چارج 5 روپے بڑھانے کے باعث پیٹرول 12 روپے 54 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے 84 پیسے فی لیٹر بڑھ جائے گی
فنانس بل کے بیشتر آئٹمز پر ٹیکس رعایت دینے پر آئی ایم ایف کا انکار: فاٹا اور پاٹا میں 6 فیصد ٹیکس ختم کرنیکی تجویز کی بھی آئی ایم ایف نے مخالفت کر دی