سٹاک مارکیٹ میں ملا جل ارجحان، روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی : اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 280۔32 روپے سے گھٹ کر 280۔27 روپے ہو گئی
حکومتی قرضے گزشتہ 2 سال کے مشترکہ قرضوں کے اعداد و شمار سے تجاوز کر گئے : مالی سال 2024 کے لیے 30 جون تک مجموعی قرضے 80 کھرب روپے تک پہنچ سکتے ہیں
آئندہ ماہ جائیدادوں کی ویلیو ایشن میں 90 فیصد تک اضافہ ہوجائے گا : قانونی ریگولیٹری آرڈر جولائی 2024 میں جاری کیا جائے گا، ایف بی آر