بلوچستان بجٹ آج پیش کیا جائے گا : جامعات کیلئے 5 ارب، سکولوں سے باہر بچوں کو سکولوں میں لانے کیلئے 2 ارب، غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے 600 ارب اور ترقیاتی اخراجات 200 ارب روپے رکھنے کی تجویز
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ : اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 13 کروڑ 47 لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 27 کروڑ 99 لاکھ ڈالر رہے
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 78 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور: انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ، ڈالرکی 278 روپے 70 پیسے پر فروخت جاری