عید الاضحیٰ پر عوام کیلئے بڑا ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی : شدید تیزی کا رجحان، پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 77 ہزار 77 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ
ایک ارب ڈالر کے بانڈز اجرا کیلیے عالمی مارکیٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ : آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد بانڈز جاری ہوں گے، ایک سال کے بعد یورو بانڈز بھی جاری کیے جائیں گے