بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار، بیشتر اشیا مہنگی ہوں گی : مہنگانی کا ہدف 12 فیصد، معاشی شرح نمو کا ہدف 6۔3 فیصد مقرر
کیا مہنگا ہو گا کیا سستا؟ 18 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، ڈائریکٹ ٹیکسز کا حجم 5 ہزار 512 ارب روپے ہو گا، 2500 ارب روپے کے ریونیو اقدامات بھی پہلی بار متعارف