موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ متوقع: مقامی پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لیے درآمدی اور مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز کے درمیان فرق پیدا کرنا زیرغور
نیٹ میٹرنگ 7 فارمولے زیر غور: بیورو کریسی کا موقف یہ ہے کہ شمسی توانائی کے فروغ سے ملک میں توانائی کا شعبہ شدید بحران کا شکار ہوگا
پاک بھارت ٹاکرا: اعظم خان آؤٹ، عماد وسیم پلیئنگ الیون میں شامل : قومی ٹیم ایک بار پھر بھارت کیخلاف 4 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترے گی
آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، وفاقی حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز، سابق فاٹا میں کاروبار، فیکٹریوں پر انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی چھوٹ ہوگی