ایف بی آر: بجٹ کیلئے نظرثانی شدہ جی ایس ٹی شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی، صفر فیصد کی شرح سے وصول کی جانے والی متعدد اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز