ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، تجارتی خسارے میں 15 فیصد کمی ریکارڈ : مئی میں اپریل کے مقابلے برآمدات میں 18 اعشاریہ 7 فیصد اضافہ، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس پر مثبت اثر پڑے گا