پاکستان کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار 622 ارب روپے کا اضافہ، مقامی قرض بڑھ کر 43 ہزار 432 ارب روپے ہو گئے : آئی ایم ایف ڈیل سے مقامی و بیرونی قرضوں میں مزید اضافے کا امکان
حکومت کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا : تاحال قومی اقتصادی کونسل اور سینیٹ و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تشکیل نہیں دی جا سکیں
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس شرح بڑھانے پر غور: صنعتی ادارے کے لئے کیپیٹل گینز کی چھوٹ ختم کرنے کی بھی تجویز
پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کو آسان بنانے، صنعتی تعاون کے فروغ اُور خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زی) کے قیام میں مدد سے متعلق معاہدے پر دستخط