پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی : یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹراُور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلامیہ جاری
ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام : مئی 2024 میں 760 ارب روپے کے محصولات جمع کئے گئے جبکہ ہدف 745 ارب روپے تھا
کاروبار میں آسانی کیلئے پاکستان سنگل ونڈو کمپنی موجود ہونا خوش آئند ہے، پاکستان سنگل ونڈو کے ذریعے ملک کی 65 فیصد تجارت مستفید ہو رہی ہے : شہباز شریف
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ : موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے اور معاشی استحکام آیا ہے، شہباز شریف
بجٹ تجاویز : ٹیکس محاذ پر سخت فیصلے : بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غور