ملک میں 3 ہزار ڈبہ پیٹرول پمپ اسٹیشن چل رہے ہیں، ڈبہ پیٹرول پمپ ختم کرنے کی ضرورت ہے، آئندہ 5 سال میں ایل پی جی کے استعمال میں زبردست اضافے کا امکان ہے، چیئرمین اوگرا
پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں نمایاں کمی کا امکان : بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اور ایچ ایس ڈی کی قیمتوں میں بالترتیب 3 اعشاریہ 25 ڈالر اور دس ڈالر فی بیرل کی کمی
ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، بجلی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جا پہنچا : پشاورمیں موٹروے بند، وزیراعظم نے اجلاس بلالیا، طلب و رسد سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
ریلوے کے پراپرٹی لینڈ ڈپارٹمنٹ میں 12 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف : مختلف محکموں سے تاحال 22 کروڑ 12 لاکھ روپے کے واجبات وصول نہیں کیے جاسکے