سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ، انڈیکس پہلی بار 76 ہزار کی سطح عبور کرگیا : پہلے سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 76 ہزار 70 پر رہا جو تاحال بلند ترین سطح ہے
آئی ایم ایف کا مطالبہ : دودھ، بیف اور مٹن کی قیمتوں کا مارکیٹ کے مطابق تعین کرنے پر اتفاق، گوشت پراسیس کرنے اور صارفین و دیگر سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا شروع کرنے کی ہدایت
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان : ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3روپے فی لیٹر کمی متوقع، نئی قیمتوں کا اعلان 31 مئی کو کیا جائے گا
آئندہ بجٹ میں سخت معاشی پالیسی جاری رکھنے آور بجٹ سرپلس سے متعلق صوبوں سے تصدیق کرنے کا فیصلہ : وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار ہوگا۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری