بجٹ 2025-2024: حکومت کا امیروں کے لیے ٹیکس استثنٰی واپس لینے کی تجویز پر غور: ایف بی آرتجاویز سے متفق نہیں جس کا خیال ہے کہ دونوں طبقات کی آمدنی یکساں تصور نہیں کی جا سکتی
آئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط سے اسٹاک مارکیٹ میں 62 ارب روپے ڈوب گئے : فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ
توانائی شعبے میں اصلاحات ناگزیر، پاکستان میں منصفانہ ٹیکس وصولی چاہتے ہیں، توانائی کی لاگت کم اُور مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے مانیٹری پالیسی استعمال کی جائے:ِ٘ٔ آئی ایم ایف
وفاقی حکومت نے کھاد کارخانوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دیدی : حکومت کسانوں کو برائے راست سبسڈی فراہم کرنے کا ارداہ رکھتی ہے
بند اسٹیل ملز کے گیس بقایا جات 100 ارب روپے ہو گئے : سوئی گیس کمپنی کی جانب سے اپریل کے ماہ میں بھیجے گئے بلوں کی بروقت ادائیگی نہیں ہو رہی