آئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف12ہزار9سو ارب روپے مقرر کرنے کی تجاویز: آئی ایم ایف کی جانب سے تمام ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی شرط عائد
وزارت خزانہ نے مہنگائی میں مزید کمی کی پیشگوئی کردی، آئی ایم ایف قرض پروگرام مستحکم پالیسی کے لیے انتہائی اہم قرار، بیرونی سیکٹر مستحکم ہوگا : ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری