18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا : دفاع کیلئے 21 سو ارب روپے مختص، 12 ہزار ارب روپے سے زائد ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف
بجٹ اُور سالانہ ترقیاتی پلان : وفاق اور صوبے ترقیاتی منصوبوں پر 3792 ارب روپے خرچ کریں گے : وفاقی ترقیاتی بجٹ پی ایس ڈی پی 550 ارب اضافے کے ساتھ 1500 ارب روپے مقرر
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر! داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے عالمی بینک نے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی : منصوبے سے عوام کو سماجی و معاشی سہولیات تک رسائی حاصل ہوں گی
عالمی منڈی میں خام تیل اُور گیس کی قیمتوں میں اضافہ، برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے