بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے استفادہ کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگا : کفالت پروگرام سے استفادہ کرنے والے افراد کی تعداد 93 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ کر دی جائے گی
وفاقی بجٹ : تاجروں، صنعتکاروں نے بجٹ کو ’آئی ایم ایف دوست‘ قرار دے دیا : رواں مالی سال کا ٹیکس وصولی ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا، بجٹ پر تاجر اُور صنعتکار کا عدم اطمینان
وفاقی بجٹ : ٹیکس نہ دینے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ : حج و عمرہ اور تعلیمی سفر کیلئے چھوٹ ہوگی، فنانس بل کے ذریعے ٹیکس قوانین میں ترامیم تجویز
آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا نیوز پرنٹ پر 10 فیصد جی ایس ٹی مسترد : درآمد شدہ نیوز پرنٹ پر جی ایس ٹی کا نفاذ پہلے سے ہی بحران کا شکار پرنٹ میڈیا کی بقا کے لیے تباہ کن ہوگا