وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت نیچے آنے تک صنعت، تجارت اور زراعت کو ریلیف نہیں ملے گا۔
وزیر توانائی نے مزید کہا کہ بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں 8 سے 10روپے کمی ہمارا ہدف ہے۔
وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا ہم جن سے بات کر رہے ہیں انکی نظر ہماری اصلاحات پر ہیں۔ پاور سیکٹر کی ریفارمز پر ہم بہت پر امید ہیں۔