عیدالاضحیٰ 2025: حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے لیے چار دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔

ملک بھر میں جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بینکس بند رہیں گے۔

حکومتی اعلان کے مطابق، عید کی تعطیلات کے دوران عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے۔