آج پاکستان میں فی تولہ سونا 6100 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 52 ہزار 300 روپے تک پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونا 5230 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 2 ہزار 40 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 61 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی، جس سے پاکستانی مارکیٹ میں مزید کمی کا امکان پیدا ہو سکتا ہے۔