پاکستان نے فیٹف (FATF) اجلاس میں سفارتی کامیابی حاصل کر لی، جبکہ بھارت کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارت کی بھرپور کوشش رہی کہ پاکستان کو دوبارہ گرے لسٹ میں شامل کرایا جائے، مگر فیٹف نے رپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ کیا۔
اجلاس میں چین، ترکی اور جاپان نے پاکستان کی مکمل حمایت کی، جبکہ بھارت کی سفارتی کوششیں بے اثر ثابت ہوئیں۔
ذرائع کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی "را" نے پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا، مگر عالمی برادری نے اسے مسترد کر دیا۔