فی تولہ سونے کی قیمت میں 4900 روپے کی بڑی کمی

مسلسل قیمت میں اضافے کے بعد سونے کو ریورس گیئر لگ گیا ۔ سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق صرافہ بازار میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4900روپے کمی ہوئی ہے ،جس کے بعد سونے کی ایک تولہ قیمت دو لاکھ ایک ہزار چھ سوروپے گئی۔جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 4200روپے کمی ہوئی ہے جس کےبعد دس گرام سونا 172840روپے کا ہوگیا۔

مسلسل قیمت میں اضافے کے بعد سونے کو ریورس گیئر لگ گیا ۔سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑی کمی ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق صرافہ بازار میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4900روپے کمی ہوئی ہے ،جس کے بعد سونے کی ایک تولہ قیمت دو لاکھ ایک ہزار چھ سوروپے گئی۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 4200روپے کمی ہوئی ہے جس کےبعد دس گرام سونا 172840روپے کا ہوگیا۔