پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
بدھ کے روز کے ایس ای 100 انڈیکس 533 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 120,984 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
بعد ازاں، مارکیٹ میں مزید استحکام آیا اور 1013 پوائنٹس کی مزید تیزی کے ساتھ انڈیکس 121,463 پوائنٹس کی بلند ۔ترین سطح پر پہنچ گیا