عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3,357 ڈالر پر مستحکم رہی، جس کے نتیجے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹ میں بھی قیمتیں برقرار رہیں۔
24 قیراط فی تولہ سونا 3,54,100 روپے پر مستحکم رہا، جبکہ فی دس گرام سونا 3,03,583 روپے کی سطح پر برقرار رہا۔