پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق اجلاس میں تجارتی تنظیمات ترمیمی بل 2023 منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ تجارتی تنظیمات کا بل سینیٹ سے 90 روز کے اندر منظور نہیں ہوا تھا۔